اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

حقائق الفرقان

  • تجارت دین سے غافل کرنے والی نہ ہو

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ نے سورۃ النور آیت38 رِجَالٌ لَّا تُلْھِیْھِمْ تِجَارَۃٌ وَّلَا بَیْعٌ عَنْ ذِکْرِ اللّٰہِ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:’’تصوف کی تعریف میں فرمایا التَّجَافِیْ عَنْ دَارِ الْغُرُوْرِ وَالْاِنَابَۃُ اِلٰی دَارِالْخُلُوْدِ صوفی موت کی تیاری کرتا ہے قبل اس کے موت نازل ہو۔ظاہری و باطنی طور پر پاکیزہ رہتا ہے…

  • اﷲ تعالیٰ ہی بہتر رزق دینے والا ہے

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ نے سورۃ الجمعہ آیت12 وَاِذَا رَاَوْا تِجَارَۃً اَوْ لَھْوَا نِانْفَضُّوْااِلَیْھَا کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:’’اور جب تجارت کے سامان مل جاتے ہیں یا کھیل تماشہ کا وقت پاتے ہیں۔وہ تجھے چھوڑ کر چل دیتے ہیں۔ان کو کہہ دو کہ اﷲ تعالیٰ کے پاس جو چیز ہے وہ ساری…

  • دینی امور پر تجارت کو فوقیت نہ دیں

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ نے سورۃ الجمعہ آیت10 یٰاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَۃِ فَاسْعَوْا اِلٰی ذِکْرِ اللَّٰہِ وَذَرُوا الْبَیْعَط ذٰلِکُمْ خَیْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کے کہنے میں ہم سب یہ اقرار کرتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ کے سوا کوئی…

  • ماپ تول میں خیانت کی ایک سزا

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ نے سورۃ المطففین آیت3 اَلَّذِیْنَ اِذَااکْتَالُوْا عَلَی النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:’’اکثر اوقات ماپ تول برضا و رغبت جھکتی ڈنڈی سے لیا جاتا ہے اور دینے والا بھی جھکتی تول خوشی سے دیتا ہے۔ممنوع لینا جھکتی تول وہ ہے جو ضرر کے لیے ہو کہ بلا…

  • لین دین کے ہرمعاملہ کو لکھ لیا کرو

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں:’’او ایمان والو!ہر ایک معاملہ کو لکھ لیا کرو جس کے لیے کوئی میعادی معاہدہ ہوا اور ہر ایک کو نہ چاہیے کہ معاہدوں کو لکھا کرے بلکہ چاہیے کہ معاہدہ کو وہ شخص لکھے جو ایسے معاہدوں کا لکھنے والا ہو اور معاہدہ کو اس انصاف…

  • سود کے بد نتائج

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں: ’’اَلَّذِیْنَ یَأْکُلُوْنَ الرِّبٰوا(البقرۃ:276) کمانے کی صورتوں میں سے ایک صورت کمانے کی جہاد کی بہت بھاری دشمن ہے اور وہ سود ہے۔رِبٰوا کے بہت ہی خطرناک نتائج میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔سود خواروں کے اخلاق ایسے خراب ہوتے ہیں کہ ایک سود خوار کے…