اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

  • بد دیانتی کا نتیجہ

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ29؍ستمبر1916ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’میں جب کشمیر گیا تو وہاں ایک غالیچہ باف کو غالیچے بُننے کے لیے کہا گیااور قیمت پیشگی دے دی۔غالیچہ کا طول و عرض سب اس کو بتا دیا گیا ۔ہم آگے چلے گئے جب واپس آکر اس سے غالیچے مانگے تو اس نے […]

  • سود کا نفع

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ25؍اگست1916ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’خدا تعالیٰ نے اپنے لیے یہ بات خاص کر چھوڑی ہے کہ جب بندہ اس سے لین دین کرتا ہے تو نفع ہی نفع حاصل کرتا ہے ۔چونکہ سود بھی ایک قسم کا نفع ہے جس میں نفع ہی نفع ہوتا ہے،نقصان نہیں ہوتا۔ […]

  • الٰہی بیع میں کوئی نقصان نہیں

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ17؍جولائی1914ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’دنیا میں قسم قسم کی بیعیں ہوتی ہیں اور بڑا بیوپاراور تجارت ہو رہی ہے۔ یورپ کا سار ازور تجارت پر ہے۔ اس زمانہ میں تجارت کا اتنا زور ہے کہ اس کی وجہ سے بعض مفید اور نیک باتیں دنیا سے مفقود ہیں […]

  • انصاف اور معاہدات کی پابندی

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ یکم مئی1914ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’بہت لوگ دنیا میں اس قسم کے ہوتے ہیں کہ وہ انصاف سے کام نہیں کرتے جہاں کہیں ان کا معاملہ کسی سے پڑتاہے ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ دوسرے کی چیز ہم لے لیں یہ لوگ معاہدات کی پابندی […]

  • تجارت اور سود

    حضور انوررضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ9؍جنوری1914ء کے خطبہ جمعہ میں سو د اور تجارت کا فرق واضح کرتے ہوئے فرمایا:’’سود کا نظارہ دیکھ لو اﷲ تعالیٰ نے اس سے منع فرمایا ہے اور فرمایا ہے کہ اگر تم سود سے باز نہیں آتے تو فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰہِ(البقرۃ:280) یہ تو اﷲ تعالیٰ سے لڑائی کرنا […]

  • تجارت میں 19حصے منافع ہے

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ جولائی1911ء میں سفرملتان سے واپسی پر لاہور میں حضرت میاں چراغ دین صاحب رضی اﷲ عنہ کی درخواست پر ان کی دکان ’’عزیز ہاؤس‘‘ میں تشریف لے گئے۔ اس موقع پر آپؓ نے فرمایا:’’دکان چلانے کے واسطے ہمت استقلال،دیانت،ہوشیاری،عاقبت اندیشی اور امانت کی ضرورت ہے ۔‘‘نیز فرمایا:’’لکھا ہے […]

  • تجارت دین سے غافل کرنے والی نہ ہو

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ نے سورۃ النور آیت38 رِجَالٌ لَّا تُلْھِیْھِمْ تِجَارَۃٌ وَّلَا بَیْعٌ عَنْ ذِکْرِ اللّٰہِ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:’’تصوف کی تعریف میں فرمایا التَّجَافِیْ عَنْ دَارِ الْغُرُوْرِ وَالْاِنَابَۃُ اِلٰی دَارِالْخُلُوْدِ صوفی موت کی تیاری کرتا ہے قبل اس کے موت نازل ہو۔ظاہری و باطنی طور پر پاکیزہ رہتا ہے […]

  • اﷲ تعالیٰ ہی بہتر رزق دینے والا ہے

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ نے سورۃ الجمعہ آیت12 وَاِذَا رَاَوْا تِجَارَۃً اَوْ لَھْوَا نِانْفَضُّوْااِلَیْھَا کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:’’اور جب تجارت کے سامان مل جاتے ہیں یا کھیل تماشہ کا وقت پاتے ہیں۔وہ تجھے چھوڑ کر چل دیتے ہیں۔ان کو کہہ دو کہ اﷲ تعالیٰ کے پاس جو چیز ہے وہ ساری […]

  • دینی امور پر تجارت کو فوقیت نہ دیں

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ نے سورۃ الجمعہ آیت10 یٰاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَۃِ فَاسْعَوْا اِلٰی ذِکْرِ اللَّٰہِ وَذَرُوا الْبَیْعَط ذٰلِکُمْ خَیْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کے کہنے میں ہم سب یہ اقرار کرتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ کے سوا کوئی […]

  • ماپ تول میں خیانت کی ایک سزا

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ نے سورۃ المطففین آیت3 اَلَّذِیْنَ اِذَااکْتَالُوْا عَلَی النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:’’اکثر اوقات ماپ تول برضا و رغبت جھکتی ڈنڈی سے لیا جاتا ہے اور دینے والا بھی جھکتی تول خوشی سے دیتا ہے۔ممنوع لینا جھکتی تول وہ ہے جو ضرر کے لیے ہو کہ بلا […]

  • لین دین کے ہرمعاملہ کو لکھ لیا کرو

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں:’’او ایمان والو!ہر ایک معاملہ کو لکھ لیا کرو جس کے لیے کوئی میعادی معاہدہ ہوا اور ہر ایک کو نہ چاہیے کہ معاہدوں کو لکھا کرے بلکہ چاہیے کہ معاہدہ کو وہ شخص لکھے جو ایسے معاہدوں کا لکھنے والا ہو اور معاہدہ کو اس انصاف […]

  • سود کے بد نتائج

    حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں: ’’اَلَّذِیْنَ یَأْکُلُوْنَ الرِّبٰوا(البقرۃ:276) کمانے کی صورتوں میں سے ایک صورت کمانے کی جہاد کی بہت بھاری دشمن ہے اور وہ سود ہے۔رِبٰوا کے بہت ہی خطرناک نتائج میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔سود خواروں کے اخلاق ایسے خراب ہوتے ہیں کہ ایک سود خوار کے […]

  • محنت کے سوا انسان کو کچھ نہیں ملتا

    حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’اﷲ تعالیٰ نہیں چاہتا کہ انسان بے دست و پا ہو کر بیٹھ رہے بلکہ اس نے صاف فرمایا ہے لَیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰی(النجم:40)اس لیے مومن کو چاہیے کہ وہ جدو جہد سے کام کرے لیکن جس قدر مرتبہ مجھ سے ممکن ہے یہی کہوں گا کہ […]

  • دست با کار دل با یار

    ’’وہ ایسے مرد ہیں کہ ان کو یاد الٰہی سے نہ تجارت روک سکتی ہے اور نہ بیع مانع ہوتی ہے یعنی محبت الٰہیہ میں ایسا کمال تام رکھتے ہیں کہ دنیوی مشغولیاں گو کیسی ہی کثرت سے پیش آویں ان کے حال میں خلل انداز نہیں ہو سکتیں۔‘‘ ( براہین احمدیہ صفحہ517 حاشیہ درحاشیہ) […]

  • خدا تعالیٰ متقی کے لیے راہ نکال دیتا ہے

    ’’جو خدا تعالیٰ پر توکل کرتاہے خدا اس کا کوئی سبب پردہ غیب سے بنا دیتاہے ۔افسوس کہ لوگ اس راز کو نہیں سمجھتے کہ متقی کے لیے خدا تعالیٰ کبھی ایسا موقع نہیں بناتا کہ وہ سودی قرضہ لینے پر مجبور ہو۔ یاد رکھو جیسے اور گناہ ہیں مثلاًزنا،چوری ایسے ہی یہ سوددینا اورلینا […]

  • اﷲ تعالیٰ کے پیدا کردہ تجارت کے طریق اپناؤ

    ایک شخص نے ایک لمباخط لکھا کہ سیونگ بنک کا سود اور دیگر تجارتی کارخانوں کا سود جائز ہے یا نہیں کیونکہ اس کے ناجائز ہونے سے اسلام کے لوگوں کو تجارتی معاملات میں بڑا نقصان ہو رہا ہے۔حضرت اقدس علیہ السلام نے فرمایا کہ’’ یہ ایک اجتہادی مسئلہ ہے اور جب تک کہ اس […]

  • بہتر انسان وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بہتر سلوک کرے

    عَنْ جَابِر قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ خَیْرُکُم ْخَیْرُکُمْ لِاَھْلِہٖ وَاَنَا خَیْرُکُمْ لِاَ ھْلِیْ (ترمذی) ترجمہ : ۔ جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ سلوک کرنے میں بہتر ہے۔ […]

  • بیوی کے انتخاب میں دینی پہلو کو مقدم کرو

    عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلیَّ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ تُنَکَحُ الْمَرْأَۃُ لَاِرَبَعٍ لِمَالِھَا وَلِحَسَبِھَا وَلِجَمَالِھَا وَلِدِیْنِھَا فَاظْفرْ بِذَاتِ الدیْنِ تَرِبَتْ یَدَاکَ (بخاری) ترجمہ:ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ بیوی کے انتخاب میں عموماً چار باتیں مدنظر رکھی جاتی ہیں ۔ بعض […]

  • اولاد کا بھی اکرام کرو اور انہیں بہترین تربیت دو

    عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ یُحدِّثُ عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰہِ صَلیَّ اللّٰہُ عَلَیْہٖ وَسَلَّمَ قَالَ اَکرِمُوْا اَوْلادَکُمْ وَاَحْسِنُوا اَدَبَھُمْ (ابن ماجہ) ترجمہ: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے کہ اپنی اولاد کی بھی عزت کیا کرو اور ان کی […]

  • شرک اور والدین کی نافرمانی اور جھوٹ سب سے بڑے گناہ ہیں

    عَنْ اَبْی بَکْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اَلَا اُنَبِّئُکُمْ بِاَکْبرِا لْکَبَائِرِ ثَلَاثًا قَالُوْا بَلیٰ یَاَرسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ الْاِشْرَاکُ بِاللّٰہِ وَعَقُوْقُ الْوَالِدَیْنِ وَجَلَسَ وَکَانَ مُتَّکِئًا فَقَالَ اَلَا وَقَوْلُ الزُّوْر فَمَا زَالَ یُکرِّرُھَا حَتّٰی قُلْنَا لَیْتَہٗ سَکَتَ (بخاری) ترجمہ : ابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ […]

  • چھوٹوں پر رحم کرو اور بڑوں پر حق کو پہچانو

    عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ ابْنِ عَمْر وَعَن الَّنبِیّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَّمَ یَرْحَمْ صَغِیْرَ نَا وَلَمْ یَعْرِفْ حَقَّ کبِیْرِنا فَلَیْسَ مِنَّا (ابودائود) ترجمہ: عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جو شخص ہم میں سے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا […]

  • ظالم حکمران کے سامنے کلمہ ٔ حق کہنا افضل ترین جہاد ہے

    عَنْ طَارِقِ بْنِ شَھَابٍ اَنَّ رَجُلاً سَألَ النبِیَّ صَلّٰی اللہ علیہ وسلم وَقَدْ وَضَعَ رِجْلَہٗ فِیْ الْغَرْزِاَیُّ الْجِھَادِ اَفْضَلُ قَالَ کَلِمَۃُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ (نسائی) ترجمہ: طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ کہ ایک دفعہ ایک شخص نے ایسے وقت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ […]

  • اسلام میں اطاعت کا بلند معیار

    عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ عَلیَ الْمَرْئِ الْمُسْلِمِ اسَّمْعُ وَالطَّاعَۃُ فِیْمَا اَحَبَّ وَلَوْکَرِہَ اِلَّا اَنْ یُّؤمَرَ بِمَعْصِیَۃٍ فَاِنْ اُمِرَ بِمَعْصِیَۃٍ فَلَا سَمْعَ وَلَا طَاعَۃَ (بخاری) ترجمہ:۔عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے […]

  • بھائی خواہ ظالم ہو یا مظلوم اُس کی مدد کرو

    عَنْ اَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اُنْصُرْاَخَاکَ ظَالِمًا اَوْمَظْلُوْمًا قَالُوْا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ھٰذَا نَنْصُرُہٗ مَظْلُوْماً فَکَیْفَ نَنْصُرُہٗ ظَالِمًا قَالَ تَاْخُذ فَوْقَ یَدَیْہِ (بخاری) ترجمہ:۔ انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اپنے مسلمان بھائی کی بہرحال امداد کرو خواہ وہ ظالم […]

  • جو بات اپنے لئے پسند کرتے ہو وہی اپنے بھائی کیلئے پسند کرو

    عَنْ اَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالَّذِیْ نَـفْسِیْ بِیَدِہٖ لَا یُؤمِنُ اَحَدُکُمْ حَتّٰی یُحِبَّ لِاَ خِیْہِ مَایُحِبُّ لِنَـفْسِہٖ (بخاری) ترجمہ : حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ مجھے اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان […]

  • ہر ناپسندیدہ بات دیکھ کر اصلاح کی کوشش کرو

    عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَن رَأیَ مِنْکُمْ مُنْکَرًا فَلْیُغیِرّہٗ بِیَدِہٖ فَاِنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِہٖ فَاِنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِہٖ وَذٰلِکَ اَضْعَفُ الْاِیْمَانِ۔ (مسلم) ترجمہ:۔ ابو سعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ تم میں […]

  • مجاہد اور قاعد مسلمان میں درجہ کا فرق

    عَنْ اَبیِ ھُرَیْرَۃ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلّمَ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ وَاَقَامَ الصَّلوٰۃ وَصَامَ رَمْضَانَ کَانَ حَقّاً عَلیٰ اللّٰہِ اِنْ یُّدْخِلَہُ الْجنّۃَ جَاھَدَ فِی سَبِیْلِ اللّٰہ اَوْجَلَسَ فِیْ رَوْضَۃِ الَّتِیْ وُلِدَ فِیْھَا۔ قَالُوْ اَفَلَا نُبَشِّرُ الَناسَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ اِنَّ فِی الْجَنَّۃِ مِائَۃَ دَرَجۃٍ اَعَدَّھَا اللّٰہُ لِلمُجَاھِدِیْنَ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ مَا […]

  • خدا کی نظر دلوں پر ہے

    عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَنْظُرُ اِلٰی صُوَرِکُمْ وَ اَمْوَالِکُمْ وَلٰکِنْ یَّنْظُرُ اِلیٰ قُلُوْبِکُمْ وَاَعْمَالِکُمْ۔ (مسلم) ترجمہ: ابو ہریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اے مسلمانو! اللہ تعالیٰ تمہاری شکلوں اور تمہارے مالوں کی طرف […]

  • اعمال کا اجر نیّت کے مطابق ملتا ہے

    عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ سَمِعَتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ اِنَّمَا الْاَاعْمَالُ بِالِنّیَّاتِ وَاِ نَّمَا لِکُلِّ امْرِیٔ مَّانَوٰی (بخاری) ترجمہ : حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اعمال نیتوں کے ساتھ ہوتے […]

  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخری شریعت لانے والے نبی ہیں

    عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ یَقُوْلُ قَالَ رَسُْولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنّیِ اٰخِرُالْاَ نْبِیَآئِ وَاِنَّ مَسْجِدِیْ ھٰذَا اٰخِرُالْمَسَاجِدِ (مسلم) ترجمہ:۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ میں آخری نبی ہوں اور میری یہ (مدینہ کی) مسجد آخری مسجد ہے ۔تشریح : اس لطیف […]

  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پانچ خصوصیات

    عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اُعْطِیْتُ خَمْسًالَّمْ یُعْطَھُنَّ اَحَدٌ قَبْلِیْ نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مَسِیْرَۃَ شَھْرٍ وَّجُعِلَتْ لِیَ اْلَارْضُ مَسْجِدًا وَّطَھُوْرا۔۔۔ وَاُحِلَّتْ لِیَ الْغَنائِمُ وَلَمْ تَحِلَّ لِاَ حْدٍ قَبْلِیْ وَاُعْطیْتُ الشَّفَاعَۃَ وَکَانَ النَّبِیُّ یُبْعَثُ اِلیٰ قَوْمِہٖ خَاصَۃً وَّبُعِثْتُ اِلیَ النَّاسِ عَامَّۃً (بخاری) ترجمہ:۔ جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول […]

  • پانچ ارکانِ اِسلام

    عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بُنَِی اْلِاسْلَامُ عَلیٰ خَمْسٍ شَھَادَۃُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ وَاِقَامُ الصَّلوٰۃِ وَاِیتَائُ الَّزکٰوٰۃِ وَحَجُّ الْبَیْتِ وَصَوْمُ رَمَضَانََ (بخاری) ترجمہ:۔ عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ […]

  • چھ شرائط ِ ایمان

    عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَلاِیْمَانُ اَنْ تُؤمِنَ بِاللّٰہِ َومَلَٰئِکَتِہٖ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ وَالْیَوْمِ اْلاٰخِرِ وَتُوْمِنَ بِاْلقَدْرِ خَیْرِہٖ وَشَرِّہٖ (مسلم) ترجمہ :۔ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ ایمان یہ ہے کہ تو اللہ پر […]