اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

تحریک جدید-ایک الٰہی تحریک

  • بچوں کو بے کار رکھنا موت کے مترادف

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ23؍اکتوبر1936ء کومجلس مشاورت میں فرمایا:’’میں نے جماعت سے دین کی خدمت کے لیے روپے مانگے اور وہ اس نے دے دیے لیکن جب میں نے کہا کہ میں تمہارے بچوں کو زندگی دیتا ہوں تو اسے قبول نہ کیا گیا اور جہاں دو متضاد چیزیں جمع ہو جائیں وہاں…

  • کارخانے لگانے کا مقصد

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ10؍اپریل1936ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’دوسری سکیم یہ ہے کہ یہاں کارخانے جاری کیے جائیں ۔جراب سازی کا کارخانہ تو اپنے طور پر قائم ہو چکاہے اور وہ اس سکیم کے ماتحت نہیں گو میری تحریک سے ہی جاری ہواہے ۔اس سکیم کے ما تحت جو کارخانے جاری کیے…

  • اپنی اولادوں کو کام کا عادی بناؤ

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ15؍مئی1936ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’ میں نے بار بار توجہ دلائی ہے کہ اپنی اولادوں کو کام کا عادی بناؤ مگر اس تحریک میں مجھے کئی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑا کہ جو اس وجہ سے اولاد سے کام نہیں کراتے کہ گرمی زیادہ ہے بھوکے مریں گے…

  • بے کاری ایک مہلک وبائی مرض ہے

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ20؍دسمبر1935ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’تحریک جدیدکی ہدایتوں میں سے ایک ہدایت یہ بھی تھی کہ ہماری جماعت کے افراد بے کار نہ رہیں۔میں نہیں کہہ سکتا میری اس تحریک پر جماعت نے کس حد تک عمل کیا؟لیکن اپنے طور پر میں یہ کہہ سکتاہوں کہ جماعت نے اس…

  • پیشہ ور لوگ دوسرے ممالک میں جائیں

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ29؍نومبر1935ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’ پیشہ ور لوگ بھی مفید ہو سکتے ہیں اچھے لوہار دنیا کے ہر علاقہ میں خصوصاً آزاد ملکوں میں جہاں ہتھیار وغیرہ بنتے ہوں بہت کامیاب ہو سکتے ہیں چین اور افریقہ کے کئی علاقوں میں ان کی بہت قدر ہوسکتی ہے عرب…

  • بیکار لوگ گھروں سے باہر نکلیں اور کمائیں

    حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ30؍نومبر1934ء کے خطبہ جمعہ میں تحریک جدید کے مطالبات میں فرمایا:’’پندرھواں مطالبہ جو جماعت سے بلکہ نوجوانانِ جماعت سے یہ ہے کہ جیسا کہ میں نے بتایا ہے بہت سے نوجوان بے کار ہیں میں ایک مثال دے چکاہوں کہ ایک نوجوان اسی قسم کی تحریک پر ولایت چلے…