Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ہومیوپیتھی سب کے لئے

ہومیوپیتھی سے مراد علاج بالمثل ہے یعنی بیماریوں کا ملتی جلتی بیماریاں پیدا کرنے والے مادوں سے علاج۔ یہ درست ہے کہ کئی بیماریوں کے رائج علاج ایسے بھی تھے جو دراصل ہومیوپیتھک اصل کے مطابق کام کرتے تھے مگر معالجین کو اس اصول کا کوئی علم نہیں تھا۔ وہ محض تجربے کی بنا پر محدود دائرے میں بعض دوائوں کو ہومیوپیتھک طریق علاج کے مطابق شفا دینے کے لئے استعمال کرتے تھے۔ مثلاً اپی کاک اور اوپیم کو خفیف مقدار میں ہلکے ٹنکچر کی صورت میں ملا کر متلی اور قے کے رجحان کو روکنے کے لئے استعمال کئےا جاتا تھا۔ حالانکہ یہ دونوں دوائیں ایسی ہیں کہ انکی مقدار ذرا سی بڑھا دی جائے تو ان میں متلی اور قے پیدا کرنے کا رجحان بشدت پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں