علامات و ادویات

ایکونائٹ نیپیلس ACONITUM NAPELLUS

ہومیوپیتھی کو اگر آپ اچھی طرح سمجھ لیں اور اس پر عبور حاصل کر لیں تو روزمرہ کی بیماریاں اکثر آغاز ہی میں قابو آ جائیں گی اور مزید پیچیدگی پیدا نہیں ہو گی۔ بیماریوں کے آغاز میں ایکونائٹ کا نمبر پہلا ہے جس کا پورا نام Aconitum Napellusہے۔ ار،دو میں اسے ’’میٹھا تیلیا‘‘ کہا …مزید پڑھیں

ایسیٹک ایسڈ ACETIC ACIDUM

ایسیٹک ایسڈ معدے کے کینسر میں مفید دوا سمجھی جاتی ہے۔ پیٹ میں شدید کاٹنے والا درد ہوتا ہے۔ شدید پیاس، قے کا رجحان اور جلن پائی جاتی ہے۔ عموماً سب تیزابوں میں جلن کی علامت ملتی ہے اور جسم میں سوجن ہوتی ہے۔ آپریشن کے بعد مریض کی حالت بہت خراب ہو جائے اور …مزید پڑھیں

ابسنتھیم ABSINTHIUM (Common Worm Wood)

ابسنتھیم کا سب سے نمایاں اثر دماغ پر ہوتا ہے اور یہ مرگی کے مرض میں بہت کارآمد ثابت ہوئی ہے۔ اگر مرگی میں کیوپرم (Cuprum) کی طرح جسم نیلا ہو جاتا ہو اور ہاتھ پائوں مڑنے لگیں تو ان علامات میں کیوپرم کے علاوہ ابسنتھیم بھی دوا ہو سکتی ہے۔ مرگی کے حملہ سے …مزید پڑھیں

ABROTANUM ابراٹینم

ابراٹینم ایک ایسی دوا ہے جس کا نام سنتے ہی انتقال مرض کا مضمون ذہن میں ابھرتا ہے۔ انتقالِ مرض کو انگریزی میں میٹاسٹیسز (Metastasis) کہتے ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی مرض ایک عضو کو چھوڑ کر کسی دوسرے عضو کی طرف منتقل ہو جائے جیسا کہ عموماً کن پیڑوں کی بیماری …مزید پڑھیں