-
بیعت اور توبہ
بیعت میں جاننا چاہیے کہ کیا فائدہ ہے اور کیوں اس کی ضرورت ہے؟ جب تک کسی شے کا فائدہ اور قیمت معلوم نہ ہو تو اس کی قدر آنکھوں کے اندر نہیں سماتی جیسے گھر میں انسان کے کئی قسم کا مال واسباب ہوتا ہے.مثلاً روپیہ، پیسہ، کوڑی، لکڑی وغیرہ تو جس قسم کی […]
-
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود ومہدیٔ معہود علیہ السلام – فقہ احمدیہ کی بنیاد
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مامور زمانہ کی حیثیت سے ایک نیا فقہی اسلوب دیا جو فقہ احمدیہ کی بنیاد بنا۔آپ کے فقہی اسلوب کے بنیادی خدّوخال ،آپ کی تحریرات اورملفوظات میں ہمیں ملتے ہیں۔ آپ نے اصول اور مسائل فقہ میں ہر پہلو سے ہماری رہنمائی فرمائی اورمیزان اور اعتدال کا […]
-
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود ومہدیٔ معہود علیہ السلام – حَکَم عَدل
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود ومہدیٔ معہود علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اس وقت امتِ مسلمہ کی اصلاح کے لئے حَکَم عَدل بنا کر بھیجا جب امتِ مسلمہ باہمی افتراق و انتشار کا شکار تھی اور تمام غیر مذاہب اسلام پر حملہ آور تھے اوروہ مسلمانوں کی سیاسی اورمذہبی پستی کا فائدہ […]
-
بچوں کو بے کار رکھنا موت کے مترادف
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ23؍اکتوبر1936ء کومجلس مشاورت میں فرمایا:’’میں نے جماعت سے دین کی خدمت کے لیے روپے مانگے اور وہ اس نے دے دیے لیکن جب میں نے کہا کہ میں تمہارے بچوں کو زندگی دیتا ہوں تو اسے قبول نہ کیا گیا اور جہاں دو متضاد چیزیں جمع ہو جائیں وہاں […]
-
کارخانے لگانے کا مقصد
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ10؍اپریل1936ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’دوسری سکیم یہ ہے کہ یہاں کارخانے جاری کیے جائیں ۔جراب سازی کا کارخانہ تو اپنے طور پر قائم ہو چکاہے اور وہ اس سکیم کے ماتحت نہیں گو میری تحریک سے ہی جاری ہواہے ۔اس سکیم کے ما تحت جو کارخانے جاری کیے […]
-
اپنی اولادوں کو کام کا عادی بناؤ
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ15؍مئی1936ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’ میں نے بار بار توجہ دلائی ہے کہ اپنی اولادوں کو کام کا عادی بناؤ مگر اس تحریک میں مجھے کئی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑا کہ جو اس وجہ سے اولاد سے کام نہیں کراتے کہ گرمی زیادہ ہے بھوکے مریں گے […]
-
صنعت و حرفت کے کام
حضور انوررضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ 12؍اپریل1936ء کو مجلس مشاورت میں فرمایا:’’پہلی بات یہ ہے کہ میں نے کل دوستوں کو بتایا تھا کہ جماعت کے لوگوں میں سے بیکاری کو دور کر کے جماعت کی مالی حالت مضبوط کرنے کے لیے نئے کچھ کام یہاں جاری کیے گئے ہیں ۔ان کاموں کے جاری کرنے […]
-
نوکریوں کی بجائے تجارت اور صنعت وحرفت کو اختیار کریں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ27؍مارچ1936ء کے خطبہ جمعہ احرار کی فتنہ انگیزیوں اور اس کے نتیجہ میں اس وقت کی حکومت پنجاب کی طرف سے جماعت احمدیہ کے متعلق منفی رویہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:’’ہم تو ہمیشہ سے امن پسند ہیں اور چاہتے ہیں کہ تفرقہ و فساد نہ ہو۔ہمیں نہ مسلمانوں […]
-
علم الادیان اور علم الابدان
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ2؍مارچ1936ء کو صنعتی سکول کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں فرمایا:’’آج آپ لوگوں کو یہاں آنے کی اس لیے تکلیف دی گئی ہے کہ میرا منشا ہے آج ہم دعا کر کے اس صنعتی سکول کا افتتاح کریں جس کا اعلان میں پہلے کر چکا ہوں۔دنیا میں تعلیم […]
-
ہاتھ سے کام کریں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ26؍دسمبر1935ء کو جلسہ سالانہ کے خطاب میں فرمایا:’’میں نے قادیان کے متعلق ایک سکیم بھی بنائی تھی جس کے مطابق تحریک جدید کے چندہ کے ایک حصہ کو بطور رأس المال نفع مند کاموں پر لگاکر جو منافع حاصل ہو اس سے اس قسم کے کام جاری کرنے کی […]
-
بے کاری ایک مہلک وبائی مرض ہے
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ20؍دسمبر1935ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’تحریک جدیدکی ہدایتوں میں سے ایک ہدایت یہ بھی تھی کہ ہماری جماعت کے افراد بے کار نہ رہیں۔میں نہیں کہہ سکتا میری اس تحریک پر جماعت نے کس حد تک عمل کیا؟لیکن اپنے طور پر میں یہ کہہ سکتاہوں کہ جماعت نے اس […]
-
قادیان میں تجارت کا رنگ کس طرح بدلا
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ6؍دسمبر1935ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’قادیان کی تجارت کا وہ رنگ جو آج سے بیس سال پہلے تھا آج نہیں۔ آج سے بیس سال پہلے صرف دو تین احمدی تاجر تھے اور وہ بھی ہمیشہ شکوہ کرتے رہتے تھے کہ ان کا کام نہیں چلتا اور یہ کہ وہ […]
-
پیشہ ور لوگ دوسرے ممالک میں جائیں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ29؍نومبر1935ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’ پیشہ ور لوگ بھی مفید ہو سکتے ہیں اچھے لوہار دنیا کے ہر علاقہ میں خصوصاً آزاد ملکوں میں جہاں ہتھیار وغیرہ بنتے ہوں بہت کامیاب ہو سکتے ہیں چین اور افریقہ کے کئی علاقوں میں ان کی بہت قدر ہوسکتی ہے عرب […]
-
دیانت دار تاجر وں کی ضرورت
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ15؍نومبر1935ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’میں نے ایک دفعہ جلسہ میں تقریر کی اور اس میں کہا کہ ہماری جماعت میں مال تو ہے مگر دیانت دار تاجر نہیں ملتے۔شروع شروع میں میرے پاس بہت سے ایسے لوگ آتے تھے کہ ہمارے پاس روپیہ ہے وہ کسی کام میں […]
-
راز۔تجارت میں کامیابی کا ایک گُر
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ16؍اگست1935ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’تجارت کتنی اعلیٰ چیز ہے اور قوموں کی ترقی کے لیے کس قدر ضروری سمجھی گئی ہے مگر اس میں بھی راز رکھے جاتے ہیں اور اگر وہ راز بتا دیے جائیں تو تجارت کامیاب نہیں ہو سکتی۔تاجر کبھی نہیں بتائے گا کہ وہ […]
-
بیکاری کام کرنے کی رو ح کو کچل دیتی ہے
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ26؍مئی1935ء کو ایک خطاب میں فرمایا:’’ایک نصیحت ترک بے کاری کے متعلق تھی۔اس پر بھی بہت کم عمل کیا گیا ہے اور بہت کم ہمت دکھائی گئی ہے۔جھوٹی نام و نمود کی قربانی بہت مشکل ہوتی ہے ۔تعلیم یافتہ بے کار یہ ہمت نہیں کرتے کہ ’’الفضل‘‘کے پرچے بغل […]
-
ماں باپ سنگدل بن کر بیکار بچوں کو کام پر لگائیں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ27؍دسمبر1934ء کو جلسہ سالانہ کے خطاب میں تحریک جدید کے مطالبات کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا:’’ احباب کو چاہیے کہ اپنے ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ڈالیں،سادہ کھانا کھائیں،سادہ کپڑا پہنیں،دین کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو پیش کریں،کوئی احمدی بیکار نہ رہے۔ اگر کسی کو جھاڑودینے […]
-
عورتیں بھی ہاتھ سے چیزیں بنائیں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ27؍دسمبر1934ء کو جلسہ سالانہ کے خطاب میں فرمایا:’’زمیندار عورتیں بھی اپنے کام کاج کرنے کے درمیان میں گھنٹہ آدھ گھنٹہ وقت نکال لیں اور چھِکو اور ٹوکریاں ہی بنالیں تو آنہ دوآنہ ضرور کما سکتی ہیں اور بڑی بڑی ہُنر والیاں بیس تیس روپے ماہوار تک کما سکتی ہیں۔لیکن […]
-
بیکار لوگ گھروں سے باہر نکلیں اور کمائیں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ30؍نومبر1934ء کے خطبہ جمعہ میں تحریک جدید کے مطالبات میں فرمایا:’’پندرھواں مطالبہ جو جماعت سے بلکہ نوجوانانِ جماعت سے یہ ہے کہ جیسا کہ میں نے بتایا ہے بہت سے نوجوان بے کار ہیں میں ایک مثال دے چکاہوں کہ ایک نوجوان اسی قسم کی تحریک پر ولایت چلے […]
-
چیز میں ملاوٹ نہ ہو اور وزن پورا ہو
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ31؍اگست1934ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:پھر ایک اور بات جس کی طرف میں خصوصیت کے ساتھ توجہ دلانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ یہاں کے بعض تاجر دیانت سے کام نہیں لیتے اس لیے ہر محلہ کے دوستوں کو اپنے اپنے محلہ کی دُکانوں کے متعلق خیال رکھنا […]
-
قرض اور سود کے متعلق اسلام کی تعلیم
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ9؍فروری1934ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’اسلام نے تمدنی معاملات کے متعلق ایک ایسی تعلیم دی ہے جو اپنی ذات میں گو نہایت ہی مکمل ہے لیکن جب تک اسے اپنے تمام پہلوؤں کے ساتھ مدنظر نہ رکھا جائے اور اس پر کامل طور پر عمل نہ کیا جائے وہ […]
-
تجارت میں باہمی تعاون ضروری ہے
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ27؍دسمبر1933ء کو جلسہ سالانہ کے خطاب میں فرمایا:’’ہمارایہ عام طریق ہے اور ہر مخلص احمدی کا یہ طریق ہونا چاہیے کہ جماعت کے دوستوں سے تعاون کیا جائے اس لیے تمام وہ دوست جو تاجرہوں دواؤں کے یا سٹیشنری کے یا اور چیزوں کے یا صنعت و حرفت کا […]
-
ہوزری کی سکیم
حضور انوررضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ 16؍اپریل1933ء کو مجلس مشاورت میں فرمایا۔’’پھر ایک اور بات کی طرف احباب کو توجہ دلاتا ہوں وہ یہ ہے کہ مجلس مشاورت میں ہی ایک سکیم ہوزری کی تجویز ہوئی تھی ۔اس وقت تک اس کے حصص فروخت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔پانچ ہزار حصوں کے مہیا ہونے […]
-
چھوٹے چھوٹے سرمایہ سے کام شروع کریں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ27؍دسمبر1932ء کو جلسہ سالانہ کے خطاب میں فرمایا:حضرت خلیفۃ المسیح اول رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرمایاکرتے تھے کہ مسلمان تجارت کرنا نہیں جانتے۔ وہ بڑا سرمایہ چاہتے ہیں نہ انہیں وہ مل سکتا ہے اور نہ کام کر سکتے ہیں لیکن ہندو تھوڑے سے تھوڑے سرمایہ سے تجارت شروع […]
-
اقتصادی ترقی کی ایک سکیم
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ27؍دسمبر1931ء کو جلسہ سالانہ کے خطاب میں فرمایا:’’ایک اور سکیم اقتصادی ترقی کے لیے بنائی گئی تھی۔مجلس شوریٰ کے موقع پر میں نے تحریک کی تھی۔ اس پر ایک کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے تجویز کی تھی کہ ہوزری فیکٹری بنائی جائے جس کے لیے حصے فروخت کر […]
-
زمیندار وں کو ترقی کرنے کے لیے ایک نصیحت
حضور انوررضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ 3؍اپریل1931ء کو مجلس مشاورت میں فرمایا۔’’ایک اور بات میں یہ کہنا چاہتاہوں کہ میں نے اندازہ لگایا ہے موجودہ حالات میں زمیندار لوگ زمینوں کی آمدنی پر گزارا نہیں کر سکتے۔عام طور پر ایک زمیندار کے پاس تین چار پانچ گھماؤں زمین ہوتی ہے ۔بڑے زمینداروں کے پاس سو، […]
-
ناکارہ لوگ قوم کی ترقی کی راہ میں روک ہوتے ہیں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ13؍مارچ1931ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’ جماعت میں کوئی نکما نہ رہے اور کوئی آدمی ایسا نہ ہوجو کمائی نہ کرتاہو۔بظاہر تو یہ معلوم ہوتاہے کہ جو شخص کچھ کماتانہیں وہ کھاتا کہاں سے ہے لیکن اگر غورکیاجائے تو معلوم ہو گا کہ کئی لوگ ایسے ہیں جو قطعاًکوئی […]
-
قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ2؍جنوری1931ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’ہر سال خدا تعالیٰ کا سلوک بندوں سے جدا گانہ ہوتاہے اور اس کی بعض نئی صفات ظاہر ہوتی ہیں گو وہ اپنی شان میں ایسی اعلیٰ و ارفع نہ ہوں جتنی انبیاء کے دور میں ہوتی ہیں۔مگر بہرحال تجدید اور زیادتی ضرور ہوتی […]
-
تجارت کی ترقی باہمی تعاون سے مشروط ہے
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ28؍دسمبر1930ء کو جلسہ سالانہ کے خطاب میں فرمایا:’’دنیوی ترقی کے لیے بہترین چیز تعاون ہے۔یورپ کے لوگوں نے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا اور ترقی حاصل کر لی۔لیکن مسلمان آپس میں لڑتے جھگڑتے رہے۔جب سارا یورپ اکٹھا ہوکر مسلمانوں پر حملہ آور ہوا تو مسلمان اس وقت بھی […]
-
سستی اور کاہلی کو دور کریں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ27؍دسمبر1927ء کو جلسہ سالانہ کے خطاب میں فرمایا:’’جماعت میں سے سستی اور کاہلی کو دور کیا جائے۔سستی سے قوموں کو بڑا نقصان پہنچتا ہے۔ ہماری جماعت میں کئی لوگ ایسے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتے حالانکہ اسلامی طریق یہ ہے کہ کسی کو بے کار نہیں رہنے دینا […]
-
کوئی بیکار نہ رہے
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ11؍ستمبر1927ء کو ایک خطاب میں فرمایا:’’گیارہویں چیز جس کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ کوئی آدمی بے کار اور نکما نہ ہو۔قوم کا ایک فرد بھی اگر نکما ہوتو یہ مصیبت ہے اور جہاں قریباً سب ہی بے کار ہوں اس مصیبت کا اندازہ کون کرے۔حضرت عمررضی اﷲ […]
-
محنت سے عارنہ کرو
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ11؍ستمبر1927ء کو ایک خطاب میں فرمایا:’’اخلاق کی مضبو طی کے لیے دوسری چیز جو ضروری ہے وہ یہ ہے کہ محنت سے عار نہ کرو۔ہم محنت سے جی چراتے ہیں اور کام کرنا عار سمجھتے ہیں ۔میں سمجھتا ہوں اس کے لیے قومی حالت ذمہ دار ہے۔سو سال پہلے […]
-
آڑھت کی دکانیں کھولیں
حضور انور رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں:’’ہمیں مسلمانوں کی آڑھت کی دکانیں کھلوانے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔جب تک آڑھت کی دکانیں نہیں کھلیں گی کبھی مسلمان زمیندار اور دُکاندار نہیں پنپ سکتے۔اندھیر ہے کہ جو روپیہ اس وقت ہندو تبلیغ پر خرچ ہو رہا ہے اس کا کافی حصہ مسلمانوں کے گھروں سے خاص […]
-
صنعت و تجارت کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کی خدمت
حضور انور رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں:’’آپ خواہ کسی شعبۂ زندگی میں حصہ لے رہے ہیں آپ اسلام کی خدمت اپنے دائرہ میں خوب اچھی طرح کر سکتے ہیں اور اب میں آپ کو بتاتاہوں کہ مندرجہ ذیل امور میں سے سب میں یا بعض یا کسی ایک میں حصہ لے کر آپ اسلام کی […]
-
محکمہ تجارت تجارتی معلومات بہم پہنچائے
حضور انوررضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ 15؍اپریل1927ء کو مجلس مشاورت میں فرمایا۔’’پھر نظارت تجارت کی تجاویز ہیں۔ یہ باتیں بھی ایسی ہیں کہ جن کے نہ ہونے کی وجہ سے جماعت کو بہت دقت پیش آرہی ہے۔ان باتوں پر بھی جلد غور کرنے کی ضرورت ہے ورنہ یہ نتیجہ ہو گا کہ جماعت کے مال […]
-
احمدی تاجروں اور صنّاعوں سے چیزیں خریدیں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ28؍دسمبر1925ء کوجلسہ سالانہ کے خطاب میں فرمایا:’’ضروری ہے کہ جماعت کی مالی اصلاح اور ترقی کے لیے کوشش کی جائے۔ اس کے لیے ایک تو یہ ضروری ہے کہ جماعت کے لوگ ایک دوسرے سے تعاون کریں مختلف مقامات پر ٹرنک سازی، سیاہی سازی،لُنگیاں بنانا،ازار بند بنانا،کلاہ وغیرہ مختلف […]
-
تجارت کے ہر شعبہ کو اختیار کرنا چاہیے
حضور انور رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں:’’تجارت کے متعلق میں یہ مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اس امر سے مسلمانوں نے سب دوسرے امور کی نسبت زیادہ تغافل برتاہے۔تجارت بالکل مسلمانوں کے قبضہ میں نہیں ہے اس کا ہر ایک شعبہ ہندوؤں کے قبضہ میں ہے اور اس کی وجہ سے مسلمان اقتصادی طورپر ہندوؤں […]
-
صنعت و حرفت کی ایک خاص سکیم
حضور انور رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے مؤرخہ12؍اپریل1925ء کومجلس مشاورت میں فرمایا:’’اسی طرح ہماری جماعت کے لوگوں کو صنعت وحرفت کی طرف توجہ کرنی چاہیے۔اس امر کی سخت ضرورت ہے کہ ایک خاص سکیم بے کاروں کے انتظام کے متعلق تیار کی جائے۔ اگر جماعت اس طرف توجہ کرے تو بہت کچھ کام ہو سکتاہے […]
-
ہر احمدی محنت کرے
حضور انور رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں:’’ایک مسلمان شہری کے جو کام اسلام نے مقرر کیے ہیں اب میں ان میں سے بعض کا ذکر کرتا ہوں۔ایک حق اسلام نے یہ مقرر کیا ہے کہ ہر ایک آدمی محنت کرکے کھائے اور سست نہ بیٹھے۔رسول کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!بہترین رزق وہ […]
-
سودسے پاک قرضہ سکیم
مجلس مشاورت مؤرخہ22؍مارچ 1924ء میں مکرم ناظر صاحب امور عامہ نے درج ذیل سکیمیں پیش کیں۔قرضہ سکیم، کواپریٹو سوسائٹی، اجتماعی اراضی، پول سسٹم۔اس پرتبصرہ کرتے ہوئے حضورانور رضی اﷲ عنہ نے فرمایا:’’بات یہ ہے کہ ہماری جماعت کے لیے بعض مشکلات ہیں جن کا دور کرنا ضروری ہے۔ بعض ایسی باتیں ہیں جن سے دُنیا […]
-
عزت و آبرو کی زندگی گزارنے کا طریق
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ14؍نومبر1923ء کو ایک خطاب میں فرمایا:’’مسلمان صنعت و حرفت کی طرف توجہ کریں۔ڈاکٹری اور وکالت وغیرہ کے پیشوں میں مسلمانوں کی کافی تعداد ہو۔ اسی طرح بنکوں میں مسلمان پیچھے ہیں ان میں ترقی کرنی چاہیے۔میں سودی لین دین کے خلاف ہوں کیونکہ اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا […]
-
ایک تاجر صحابی رضی اﷲ عنہ کی ذہانت کا واقعہ
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ27؍اکتوبر1922ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’ صحابہ رضی اﷲ عنھم تجارت بھی کرتے تھے اور زراعت بھی کرتے تھے لیکن دین ان کو مقدم تھا اور دین کے کام میں کبھی سوال نہیں کرتے تھے اور دنیا ان کو دین کے کام سے روک نہیں سکتی تھی۔یہ نہیں تھا […]
-
تجارت کے سنہری اصول
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ23؍جون1922ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’آج میں اپنی جماعت کے ایک خاص حصے کے متعلق بعض باتیں بیان کرنا چاہتاہوں ۔مگر اس میں ساری جماعت کے لیے بھی فائدہ ہے۔اس لیے کہ وہ حصہ ایسا نہیں کہ وہ کسی خاص قوم سے تعلق رکھے۔بلکہ ہر ایک کے لیے ممکن […]
-
تاجر کو باخبر ہونا چاہیے
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ26؍اپریل1922ء کو ایک خطبۂ نکاح میں فرمایا:’’قاعدہ ہے کہ جو شخص کسی چیز کی اہمیت سے ناواقف ہے وہ اس کے فوائد کو حاصل بھی نہیں کر سکتا مثلاً یہی چائے جو ہندوستان میں پیدا ہوتی ہے لوگ اس سے ناواقف تھے انہوں نے اس کی طرف توجہ نہ […]
-
قول ِسدید کے فوائد
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ30؍جنوری1922ء کو ایک خطبۂ نکاح میں فرمایا:’’یورپ والے قریباً دہریہ ہیں مگر ان کا تجارت کے معاملہ میں صداقت اور سداد پر عمل ہے ۔ان سے لاکھوں کی چیز منگواؤ تو کوئی فریب کا اندیشہ نہیں اس لیے ان کی تجارت کو فروغ ہے۔اگر ناقص چیز ہو تووہ لکھ […]
-
قرض کے لین دین کے متعلق ہدایات
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ19؍نومبر1920ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’جو لوگ قرض لیتے ہیں اور دینے میں حیل و حجت کرتے یا مکر جاتے ہیں وہ اپنے دشمن ہوتے ہیں۔ نہ صرف اپنے ملک اپنی قوم کے بھی دشمن ہوتے ہیں۔ جب ان کو ضرورت پڑتی ہے تو گڑگڑاتے ہیں مگر جب قرض […]
-
دست درکار دل بایار
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ29؍اگست1919ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’رسول کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے پاس غرباء آئے اور کہا حضور! ہمارے بھائی امیر نیکیوں میں ہم سے بڑھے ہوئے ہیں ۔نماز ہم پڑھتے ہیں وہ بھی پڑھتے ہیں، روزہ ہم رکھتے ہیں وہ بھی رکھتے ہیں ،ہم جہاد کے لیے جاتے […]
-
عہدیداران کے فرائض
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ17؍مارچ1919ء کو ایک خطاب میں فرمایا:’’اس محکمہ کا فرض مقرر کیا گیا ہے کہ احمدی جماعت کی دنیاوی ترقیات کے متعلق خیال رکھے۔ مثلاً جو لوگ بے کار ہیں انہیں کام پر لگانے کی کوشش کی جائے کیونکہ اگر ایک حصہ بے کار ہو تو اس کا ساری جماعت […]
-
تجارت کا ایک سنہری اصول
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ2؍فروری1917ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’ہر ایک تاجر کی ایک الگ سیا ست ہے اور ہر ایک پیشہ ور کی الگ۔تاجر کی سیاست تو یہ ہے کہ وہ باہر سے مال نہ اس بے احتیاطی اور کثرت سے خریدے کہ اس کی دکان میں ہی پڑا خراب ہوتا رہے […]
-
دکانداری کے ساتھ مہمان نوازی بھی مد نظر رکھیں
حضور انور رضی اﷲ عنہ نے مؤرخہ22؍دسمبر1916ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:’’میں یہاں(قادیان)کے دکانداروں کو دکانداری سے روکنا پسند نہیں کرتا ۔خدا تعالیٰ نے حج کے موقع پر بھی تجارت کو جائز رکھا ہے ۔قادیان کے دکانداروں کے لیے بھی یہ تجارت کرنے کا موقع ہے۔ مگر جہاں خدا تعالی ایسے موقع پر تجارت کرنے […]